0
USB Ko Mukammal Tor Par Format Kijiye - Urdu Zubaan Me
Posted by Unknown
on
Thursday, August 01, 2013
in
Pc Tricks
امید ہے کہ آپ تمام حضرات ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
وغیرہ میں وائرس موجود ہے جو ختم نہیں ہوتا۔USBاکثر ہمارے بھائیوں اور بہنوں کی طرف سے شکایات موصول ہوتی ہیں کہ ان کی
بھی اس حالت میں ناکام ہو چکا ہے۔Formatان کا یہ بھی کہنا ہوتا ہے کہ
لہٰذا ان وائرسز کو ختم کرنے کے لئے میں ذیل میں دیے گئے طریقے تجویز کروں گا۔
کریں۔Scanکے USB سے کمپیوٹر کوبشمول Antivirus Software؛۱۔ سب سے پہلے کسی اچھے
کیجئے۔FormatکوUSB؛۲۔ اگر اس میں ناکامی ہو تو
؛۳۔ اب اگر یہ طریقہ بھی ناکام ہو جائے، تو ذیل میں ایک نہایت ہی چھوٹا سا سافٹ ویئر پیشِ خدمت ہے، جس کو میں نے الحمد اللہ خود بنایا ہے۔
کرے گا، اور کوئی وائرس نہیں چھوڑے گا۔ ان شاء اللہ۔Format کو مکمل طور پر USBیہ سافٹ ویئر آپ کی
بتانا ہے جیسا کہ ذیل میں آپ دیکھ سکتے ہیں؛LetterكاUSB Drive؛۲۔ یہاں پر
ڈرائیو لیٹر کا اندراج کیجئے؛
کا انتخاب کیجئے۔ Yکا بٹن دبائیے اور Enter ؛۳۔ اب
فارمیٹ ہونا شروع ہو گئی ہے، یہاں پر انتظار مطلوب ہے۔USB؛۴۔ آپ کی
؛۶۔ کوئی بھی بٹن دباکر پروگرام کو بند کر دیجئے۔
؛۷۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کی یو۔ایس۔بی مکمل طور پر فارمیٹ ہو چکی ہے۔ سائز ملاحظہ ہو۔
Post a Comment