:::ASALAM O ALAIKUM Welcome To My Blog:::

web stats
0

Computer Kab ON Hua OR Kab OFF Hua Iski Date OR Time Dekhein

Posted by Unknown on Thursday, August 01, 2013 in


دوستوں امید کرتا ہوں کے آپ سب دوست خیریت سے ہونگے اور خوش ہونگے
دوستوں آج میں آپکو ایک چھوٹی سی ٹپ بتانے جارہا ہوں
دوستوں آپ نے اپنا کمپیوٹر آخری دفعہ کب بند کیا تھا اور آپ نے اپنا کمپیوٹر
کب سٹارٹ کیا ہے آپ ان دونوں چیزوں کی تار یخ اور ٹائم دیکھ سکتے ہیں
باقی آپ سکرین شاٹ دیکھیں
اب مجھے دیجئے اجازت انشاءاللہ پھر کسی اور اگلی تھریڈ میں ملاقات ہوگی
تب تک کیلئے آپ اپنا اور اپنو کے ساتھ دوسروں کا خیال رکھنا
الله حافظ

HIKEY_LOCAL_MACHINE/software/microsoft/windows Nt/current Version/prefetcher
 

0 Comments

Post a Comment

Copyright © 2013 InTech All rights reserved. Design By Salman . .

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...