0
Tekken 3 Online Multiplayer 100% Working
Posted by Unknown
on
Tuesday, September 10, 2013
in
Games
اسلام علیکم
امید ہے آئی ٹی دنیا ک تمام ممبرز خیریت سے ہوں گے۔۔۔۔جناب آپ ٹیکن تھری
گیم سے تو بہت اچھی طرح واقف ہوں گے اور ہر کسی نے یہ گیم کھیلی ہوگی لیکن
صرف اکیلے یا اپنے بھائی دوست وغیرہ کے ساتھ اپنے کمپوٹر پے۔۔۔۔۔لیکن اب
آپ یہ گیم آن لائن مختلف پلیرز کے ساتھ بھی کھیل سکتے ہیں۔۔۔۔کیا کہا واقع
ہی؟؟؟۔۔۔۔جی جناب واقع ہی آپ کھیل سکتے ہیں۔۔۔تو وقت برباد کیے بغیر یہ
نیچھے لنک ہے یہاں سے ڈاون لوڈ کریں اور انسٹال کرلیں اور پھر آپ باقی کام
سکرین شوٹ کی مدد سے کریں۔
سب سے پہلے آپ اس کو اوپن کریں۔
پھر یہ اوپن ہو جاے گا اس طرح اور پھر اس طرح کریں جس طرح سکرین سوٹ
میں ہے۔
اب آپ اس پر ڈبل کلک کریں
اب آپ نے ٹیکن تھری کی آئی ایس او فائل سلیکٹ کرنی ہے وہ آپکو پروگرام فائلز میں فولڈر ہوگا
epsxe
کا اس میں ایک فولڈر
iso
کے نام سے بھی ہوگا وہاں آپکو آئی ایس او فائل مل جاے گی کلک کر کے سلیکٹ کریں پھر ایک اور ونڈو اوپن ہوگی سکرین شوٹ دیکھیں۔۔
اب آپ ک سامنے گیم کی ونڈو آجائے گی
گیم کی ونڈو آگئی اب جس طرح ٹیکن تھری چلتی ہے اس طرح چلے گی اور آپ ورسز موڈ سلیکٹ کر لیں اور دوسرے پلیر کے ساتھ گیم کھیلیں

Now Enjoy This Game And Remember Me In Your Prayers
Post a Comment