Posted by Unknown
on
Thursday, September 12, 2013
in
ISLAM
Jannat Kay Haseen Manazir
کتابجنت کے حسین مناظر 641صفحات
یہ
دنیا دارالعمل ہے.اس کے بعد عالم برزخ دارالانتظام ہے اور آخرت دارالقرار
ہے اور اس دارالقرار میں مومن کا اصل گھر جنت ہے.زیر نظر کتاب جناب مولانا
امداداللہ انور صاحب کی تالیف ہے.جس میں انہوں نے ہمیں اپنے اصلی گھر سے
روشناس کرانے کے لئے بڑی محنت فرمائی اور بہت سی کتابوں سے جنت کے حسین
مناظر کو جمع کر کے ایک دلچسپ گلدستہ تیار فرمایا ہے.وہ کون شخص ہے جس کو
اپنے گھر سے پیار نہ ہو.اور کونسا دل ہے جس میں اپنے گھر کے حسین مناظر کی
تڑپ نہ ہو.مولانا نے نہایت محنت اوردیدہ ریزی سے اس کو مرتب فرماہا ہے.آیات
قرآنیہ اور احادیث رسول اللہ کے مبارک الفاظ درج کر کے نہایت عام فہم تر
جمہ فرمادیا.مولانا نے اس کتاب میں ایسی عجیب ترتیب رکھی ہے کہ آپ کتاب
پڑھتے ہوئے یہ بات شدت سے محسوس فرمائیں گے کہ اس دنیا کے گھر میں جس میں
ہم نے ساٹھ ستر سال گزارے ہیں.ہمیں اس گھر کا ابھی ایسا مکمل تعارف نہیں
ہوسکا جتنا مولانا نے اس کتاب میں کردیا ہے.جنت کا محل و قوع،اسکی چار
دیواری،اسکی مٹی،اینٹیں.جنت کے دن رات،جنت کا سایہ،جنت کی جوشبوہیں جنت کے
دورازے جنت کی چابی،جنت کی کرنسی(نیکی اور اسکی قیمت) جنت میں اللہ کی
رحمتوں کے نظارے.جنت میں کیا کیا اعلانات ہوں گے،جنت کے حصول کے لئے آپ کن
کن اعمال کوبجالائیں.اپنے مال کو کس طرح کریں کہ وہ دنیا کی کرنسی سے جنت
کی کرنسی میں تبدیل ہوجائے اور اس کرنسی سے آپ اپنے اصلی گھر کو مزید سجا
سکیں.آپ اپنے اوقات کا کیا ٹائم ٹینل بنائیں کہ یہ گھر بھی آباد رہے اور
اپنے اصلی گھر کی لگن بھی ایسی لگ جائے کہ اس کے حصول کے لئے آپ اس چار دن
کی زندگی میں بھر پور کوشش کر لیں.
اس دور میں جبکہ لوگ رات دن دنیا ہی کی فکر میں سرگرداں ہیں اور اپنے اصلی
گھر کو عملاّّ بھلے ہوہے ہیں. مولانا نے اصلی گھر کی یاد دلا کر ہم پربہت
بڑا احسان فرمایا ہے
Posted by Unknown
on
Thursday, September 12, 2013
in
ISLAM
السلام
علیکم دوستو کیا حال چال ہیں۔ اللہ تعالیِٰ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے
آمین۔ میں آپ لوگوں کے لئے بہت با برکت اور ہدایت کی کتاب لایا ہوں۔ میں
نہیں بلکہ یہ اللہ پاک کی کتاب ہے لیکن میں اس کو ان پیج فارمیٹ میں لایا
ہوں۔ مجھے یقین ہے بہت یقین ہے کہ بہت زیادہ تعداد میں لوگوں کو پسند آئے
گا۔ اس کتاب سے فیض حاصل کریں۔ بہت بہت شکریہ۔
Ary Digital is a subsidiary of the ARY Group,
is a popular Pakistani television network available in Pakistan, the
Middle East, North America Ary Digital is Entertainment Channel Dramas Etc..
Star network is a leading Media group of India. Star Network has several Entertainment, News and Sports channels. Star Plus is a leading entertainment channel of India. Star Plus broadcast and produce Dramas and Films.
Zee Network is a very famous media network of India. Zee network is a
complete network with Famous Zee News and Zee Sports. Here is Zee Cinema Embed Code. Z Cinema Broadcast Bollywood films.