:::ASALAM O ALAIKUM Welcome To My Blog:::

web stats
0

web site say sari pictures download karayn

Posted by Unknown on Sunday, August 18, 2013 in
 اسلام علیکم:.
آج میں آپ جو سوفٹویر شیئر کر رہا ہوں مجھے تو کام کا لگ رہا ہے.پتا نہیں آپ کو
پسند آتا ہے کے نہیں.اس سوفٹویر کے زریئے آپ کسی وعب لنک پر موجود تمام امیج فائلز
بہت تیزی سے ڈائون لوڈ کر سکتے ھہیں.اس طرح آپ کو ہر فائل پر رائٹ کلک کر کے پھر
محفوظ کرنے سے نجات مل جائے گی.
Web picture grabber:سوفٹویر کا نام
سوفٹویر کا ورژن: 2.0
امید ہے آپ کو یہ سوفٹویر پسند آئے گا آپ کی دعائوں کا طلب گار
انس خالد
شکر
یہ



0 Comments

Post a Comment

Copyright © 2013 InTech All rights reserved. Design By Salman . .

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...